Header Add

اقوالِ زریں - فرامینِ معصومین

Print Friendly and PDF

اقوالِ زریں -  فرامینِ معصومین
            اقوالِ زریں

 فرامینِ معصومین

حضرت محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم

اپنے گناہوں اور بیماریوں کا علاج صدقے سے کرو۔
لباس کی سادگی ایمان کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔
دعاکے سِوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلوں کو رد نہیں کر سکتی۔
نیکی کے سِوا کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کرسکتی۔
صدقے کے سوا کوئی چیز تکلیف اورمصیبت کو نہیں ٹال سکتی۔
زکواۃ کے سوا کوئی چیز مال کوصاف نہیں کر سکتی۔
اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
کسی کو خوش کرنا نیکی ہے۔

حضرت امام حسینعلیہ اسلام

مرد اگر دیندار ہوتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے اور اگر عورت دندار ہوجائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے۔
اگر تم لوگ حق کی راہ پر چلو گے تو تنہا رہ جاؤ گے مگر تنہائی میں ہمت نہ ہارنا کیونکہ ”جیت“ ہمیشہ حق کی ہی ہو گی۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ اسلام

بچہ دُنیا مین صرف ایک ہنر لے کر آتا ہے اور وہ ہنر ہے۔ اِس کے علاوہ اپسے کچھ نہیں آتا۔ وہ اس ایک ہنر سے اپنی ماں سے ہربات منوالیتا ہے۔اس لئے اپنے رب کے سامنے رونا سیکھواوراپنے رب کو منا لو۔ بے شک تمہاڑاپروردگار سترماؤں سے بڑھ کر تم سے پیا کرتا ہے۔

حضرت امام باقر علیہ اسلام

علم کا آپس میں تزکرہ کرنا اس نماز کا ثواب رکھتا ہے جو قبال ہوگئی ہو۔
Print Friendly and PDF

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Post Add 1

Post Add 2