Header Add

اقوالِ زریں - حدیثِ قدسی

Print Friendly and PDF


اقوالِ زریں -  حدیثِ قدسی

اقوالِ زریں

حدیثِ قدسی

  • اے ابنِ آدم۔ نی تم اپنی مدتِ حیات سے آگے برھ سکتے ہو اور نہ ہی اپنے رزق سے زیادہ پا سکتے ہو۔یاد رکھو کہ یہ زندگی دو دن کی ہے۔ایک دن تمہاڑے حق میں ہوگا اور ایک دن تمہاڑے مخالف۔جس دن تمہاڑے حق میں ہوگااس دن غرور نہ کرنااور جس دن تمہاڑے مخالف ہوگا اس دن صبر کرنا۔یہ دنیا ہمیشہ کڑوتیں بدلتی رہتی ہے۔لہذا جو تمہاڑے حق میں ہے وہ کمزوری کے باوجود تم تک پہنچے گا اور جو تمہاڑے حق میں نہیں ہے طاقت کے باوجود تم اس کو حاصل نہیں کرسکتے۔اس لئے اللہ کے آگے عاجزی سے جھک جاؤ کہ وہ کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔
  • اے ابنِ آدم! نہ تم اپنی مدتِ حیات سے آگے بڑھ سکتے ہو اور ناں ہی اپنے رزق سے زیادہ حاصل کرسکتے ہو۔
  • یاد رکھو۔ یہ زندگی دو دن کی ہے۔ایک دن تمہاڑے حق میں ہوگا اور ایک دن تمہارے مخالف۔ جس دن تمہارے حق میں ہوگا، اس دن غرور نہ کرنا اور جو دن تمہارے مخالف ہوگا اس دن صبر کرنا۔ یہ دُنیا ہمیشہ کروٹیں بدلتی رہتی ہے۔ لہذا جو تمہارے حق ہے، وہ کمزوری کے باوجود بھی تم تک آ جائے گا اور  جو تمہارے خلاف ہے، اسے طاقت کے باوجود تم ٹال نہیں سکتے۔لہذا اللہ پاک کے آگے عاجزی سے جھک جاؤ۔ اللہ کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔


Print Friendly and PDF

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Post Add 1

Post Add 2