
اساتذہ کے لئے مجوزہ
تربیتی منصوبہ
مقاصد
جدید
تدریسی مہارتوں کے مطابق استاتذہ کی تربیت
نتائج
مجوزہ
تربیت کی کامیاب تکمیل کے بعد شرکاء تربیت اپنے اپنے تدریسی عمل میں مندرجہ
ذیل مہارتوں استعمال کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔
1. تعلیم کے بنیادی تصورات
2. جدید تعلیمی و تدریسی
طریقہ کار
3. انگریزی کے بنیادی تصورات
4. ریاضی کے بنیادی تصورات
5. سائنس کے بنیادی تصورات
6. اردو کے بنیادی تصورات
7. IT کے بنیادی عقائد سے آگاہی
8. کلاس روم مینجمنٹ
9. کلاس روم کی تذین
وآرائش
10. مؤثر تدریسی انداز اور طریق کار
11. دلچسپ تخلیقی تعلیمی سرگرمیاں
12. بچوں کی نفسیات
13. بچے کی تعلیم و تربیت
14. یاد کرنے کی مہارتیں
15. پڑھنے کی مہارتیں
16. سیکھنے کی مہارتیں
17. ہجےکرنے کی تکنیکس
18. سبق کی منصوبہ بندی.
19. آن لائن تعلیم
20.تحقیق
طریقہ
تربیت
طریقہ
تربیت تربیتی عنوانات سے مشروط ہیں۔ تاہم دورانِ تربیت مندرجہ
ذیل طریقہ تربیت کو استعمال کیا جائے گا۔
1. پی پی ٹی سلائیڈز
2. لیکچر
3. طریقہ شراکت
4. کیس اسٹڈی
5. آڈیو ویڈیو
6. برین سٹورمنگ
7. سرگرمی
8. حوالہ کتب
9. انفرادی تحقیق
10. گروپ تحقیق
11. عملی تدریس
تربیتی
مواد کے ذرائع
1. لائبریری کتب
2. انگریزی و اُردو میں
تربیتی مواد کی فراہمی
3. لیکچر ویڈیو
4. آن لائن ٹریننگ میٹریل کی
دستیابی
طریقہ تشخیص برائے کامیابی
کامیاب
امیدوار کی جانچ پرکھ کے لئے ایک فارم ڈیزائن کیا جائے گا۔ اس فارم
میں شرکائے تربیت کی کامیابی کا اندازہ لگانے کے لئے مندرجہ ذیل نکات کی
روشنی میں رزلٹ بنایا جائے گا۔
1. حاضری کے 50 نمبر
2. گروپ اسائنمنٹ کے 10 نمبر
3. انفرادی تحقیق کے 10 نمبر
4. لیڈرشپ اور قیادت کے
10 نمبر
5. ایک ماہ کی
عملی درس کے 20 نمبر
تجویز کردہ تربیتی
عنوانات
متعلقہ
عنوان سے متعلقہ مودا دیکھنے کے لئے عنوان پر کلک کریں۔ ٹریننگ ماڈول ۸، ۹ اور دس
کی پریکٹیکل تربیت ہوگی۔ لہذا صرف عنوانات ہی دئے گئے ہیں۔
1. بچوں کی نفسیات
·
سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں بچوں کی نفسیات
کا تحقیقی جائزہ
·
کیا آپ بچوں کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں؟
·
بچوں کے دماغ میں چھپی سپر پاور
·
بچوں میں موروثی ذہانت کا تعلق
·
کیا آپ بچوں کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں؟
·
خود اعتمادی کیا ہے اور یہ بچوں میں کیسے
پیدا کی جائے؟
·
بچوں کی ذہنی صلاحیت و دماغی نشوونما تیز
کرنے کے طریقے
·
طلبہ کو محنت پر ابھارنے کی ضرورت واہمیت
·
بچوں کو ڈپریشن سے کیسے بچائیں؟
·
بچوں میں ذہنی مسائل کے اسباب
2. پیرنٹنگ (بچوں
کی تربیت)
·
بچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات - والدین یاں استاتذہ کیا
کریں؟
·
موبائل اسکرین کے بچوں کی صحت پر پڑنے والے اثرات اور ان سے
بچنے کے طریقے
·
دورانِ تربیت والدین سے ہونی والی غلطیاں
·
بچوں میں موروثی ذہانت کا تعلق
·
بچوں کی تربیت میں والد کا کردار اور اس کے اثرات
·
کیا آپ بچوں کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں؟
3. جدید طریقہ تدریس
·
جدید طریقہ تدریس کے۳۴ مختلف طریقے
·
سیرتِ نبوی کی روشنی میں درسی مہارتوں کا
استعمال
·
بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس
·
بچوں کی ذہنی صلاحیتیں بڑھانے والی تعلیمی
سرگرمیاں
·
تدریس میں استعمال ہونے والے دلچسپ ڈیوائسز
·
استاتذہ کی تربیت - استاد کی خوبیاں
4. سبقی منصوبہ بندی
·
سبق کی منصوبہ بندی اہمیت اورفوائد
·
اسباق کی منصوبہ بندی کی پانچ مثالیں
5. لرننگ ٹیکنیکس
·
سبق یاد کرنے کا اسلامی طریقہ
·
جدید تحقیق اور نفسیات کی روشنی میں جلد
سبق یاد کرنے کے ۱۹ طریقے
·
طلباء کو وسبق یاد کیوں نہیں ہوتا؟
·
دلچسپ اورعجیب و غریب - بے مثال حافظہ کے تاریخی واقعات
·
سبق یاد کرنے کے راہنماء اصول
·
تقویتِ حافظہ کے متعلق حکماء کے فرمودات
6. کلاس روم مینجمنٹ
·
سنت نبوی ﷺ میں کلاس روم مینجمنٹ کی
مثالیں
·
غیر پسندیدہ رویے تبدیل کرنے کی حکمتِ
عملی
·
منظم اور مؤثر کلاس روم کے خواص
·
نظامِ تدریس میں اعتدال و تدریج کی اہمیت
·
دورانِ تدریس بہترین اسلوب کیا ہونا
چاہئے؟
7. کمرہ جماعت کی تذین وآرائش
·
کمرہ
جماعت میں نشت کے ۱۲ طریقے
·
کمرہ
جماعت میں رِیڈنگ کارنر کے ۱۲ طریقے
·
۲۰ بیک ٹو سکول بلیٹن بورڈ کے طریقے
8. کمپیوٹر کی بنیادی مہارتیں
·
مائیکرو سافٹ کی آفس سے متعلقہ بنیادی سافٹ وئر کا تعارف
·
مائیکرو سافٹ ورڈ کا تعارف اور استعمال
·
مائیکرو سافٹ پاورپوائنٹ کا تعارف اور استعمال
·
مائیکرو سافٹ ایکسل کا تعارف اور استعمال
·
9. آن لائن تدریس
·
آن لائن تدریس میں استعمال ہونے والے سافٹ وئر کا تعارف
·
زوم کے ذریعے سے آن لائن تدریس
·
واٹس ایپ آن لائن تدریس
·
یو ٹیوب آن لائن تدریس
·
آن لائن تدریس کے لئے ویڈیو کیسے بناتے ہیں؟
10. تدریسی عمل میں شوشل میڈیا کا
استعمال
·
سکول کے لئے بلاگ/ویب سائٹ کیسے بناتے ہیں؟
·
گوگل بلاگ سپاٹ کا استعمال
·
سکول کا اپنا یوٹیوب چینل کیسے بناتے ہیں؟
·
سکول کا اپنا فیس بک پیج کیسے بناتے ہیں؟
· سکول کا اپنا یوٹیوب چینل کیسے بناتے ہیں؟

ایک تبصرہ شائع کریں