
بچوں کی تربیت کے دوران
استاتذہ
اور والدین سے ہونے والی سنگین غلطیاں
بچے
کی کامیابی کی بنیاد اس بات پر نہیں کہ وہ کتنا طاقتور ہے، بلکہ اس بات پر ہے کہ وہ کتنا مفید انسان ہے،
اپنے والدین کے لئے، معاشرہ کے لئے یاں اپنی قوم کے لئے۔ ایسے والدین جو اپنے بچوں
کی پرورش کرتے وقت ان کے ذہن میں اپنے مخالفین اور رشتہ داروں کے لئے زہر بھرتے ہیں،
اس زہر کا پہلا شکار اُنہیں ہی بننا ہے۔
1.
بچوں کوٹوکنا اور ڈانٹ ڈپٹ
جن
سے بچوں کی شخصیت بگھر جائے گیمان باپ پورے ایک سال بچوں کو بولنا سکھاتے ہیں اور
جب وہ بڑھے ہو جاتے ہیں تو ان کو چپ رہنے کو بولتے ہیں۔ بچے کو یہ مت سکھائیں کہ کیا
بولے، اسے سکھائیں کہ کیسے بولے، بچے کو یہ مت سکھائیں کہ کیا سوچے، بچے کو یہ
سکھائیں کہ کیسے سوچے۔
بچوں
کو ٹوکنے کے مندرجہ ذیل نقصانات ہوتے ہیں۔
ناقص معاشرتی مہارتیں مثلاً لوگوں سے میل
ملاپ، گفتگووغیرہ |
Poor Social Skills |
ناقابل اعتبار |
Unreliable |
غیر مستحکم |
Unstable |
لاپرواہی |
Careless |
دلیل والا |
Argumentative |
سخت |
Rigid |
بدتمیزی |
Rude |
نظم و ضبط |
Indiscipline |
معاشرتی سلوک |
Antisocial Behavior |
لونر |
Loner |
مایوسی |
Pessimistic |
خود سے شکست خوردہ خیالات |
Self-defeated Thoughts |
خفیہ |
Secretive |
ناکامی کا ڈر |
Fear of failure |
Kids
are not good listeners, they are good to copy their parents
A
badly parented child is a lost child
2.
بچوں کے لئے آئیڈیل بنیں
بچے
بڑو ں کی بات سننے میں اچھے نہیں ہوتے، بچے بڑوں کو کاپی کرنے میں اچھے ہوتے ہیں۔
اپنے بچوں کو احکاماےت مت دیں۔ ان کے اندر جذبہ بیدار کریں کہ وہ آپ کو کاپی کرکے
وہی کام کریں جو آپ ان سے کروانا چاہتے ہیں۔
Don’t
Give them instruction, give them inspiration
Greater
mark of parents is how they treat their children, when no body is looking.
3.
تین ایف یاد رکھیں
آپ
کے بچے کی تربیت میں تین ایف کی بہت اہمیت ہے۔ یہ بچوں کی تربیت کا ایک گُڑ
جو والدین استعمال نہیں کرتے۔ جو
کہیں اس پر ڈٹ جائیں۔ بچوں کے ساتھ معاملات میں بالکل ایمانداری کا مظاہرہ کریں۔
بچوں کے ساتھ دوستانہ بڑتاوں کریں۔
استقامت |
Firm |
منصفانہ |
Fair |
دوستانہ |
Friendly |
4.
بہترین والدین یاں استاتذہ
کون؟
والدین
اوراستاد کی چار اقسام ہوتی ہیں۔
آمرانہ |
Authoritarian |
جمہوری |
Democratic |
اجازت دینے والا |
Permissive |
غفلت آمیز |
Neglectful |
5.
بچے غلطی کریں تو کیا کرنا
چاہئے؟
بچے
غلطیاں کریں تو ان کی مثبت سوچ کو ابھاریں، غلطیاں کودبخود کم ہوتی جائیں گی۔ اگر
ان کو چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر ڈانٹیں گے، تو ان کی تصحیح نہیں ہوگی، شخصیت بگھڑ
جائے گی۔ یاد رکھیں بچہ غلطی نہیں کرتا۔ بچے کے تقریباً نوے پرسنٹ اعمال کا تعلق
ان کے فطری تقاضوں کی بدولت ہوتا ہے۔ بچہ جوغلطی کرتا ہے، اس کی وجوہات یہ ہوتی ہیں۔
- لاعلمی
- تجسس
- اس نے ایسا کرتے ہوئے کسی کو دیکھا ہے۔
Don’t
control kids dealing, control his feeling
Don’t
control kid’s content, control his intent
If
you wish good fruit, care his roots
Recognize
– Reform – Rectify – Growth

ایک تبصرہ شائع کریں