Header Add

شطرنج کس نے ایجاد کی؟

Print Friendly and PDF

شطرنج کس نے ایجاد کی؟

شطرنج کس نے ایجاد کی؟

 بادشاہ نے شطرنج  بنانے والے کی گردن کیوں اتروا دی؟
شطرنج یعنی چیس اسی خطے (سب کونٹینینٹ) میں ایجاد ہوئی تھی.یہ گیم گپتا خاندان کی حکومت کے دوران سیزا نام کے ایک شخص نے ایجاد کی تھی. اس کی ایجاد کے ساتھ ایک انتہائی اہم اور دلچسپ داستان جڑی ہے.

سیزا نے گیم ایجاد کی تو بادشاہ کے پاس حاضر ہوا . باشاہ نے خوشی کے عالم میں سیزاسے کہا مانگو کیا مانگتے ہو.سیزر نے کچھ لمحےکے لئے سوچا اور عرض کی حضور چاول کے چند دانےبادشان نے پوچھا کیا مطلب سیزا نےکہا آپ چاول کے 64 خانے چاول سے بھر دیں لیکن میرے فارمولے کے مطابق باشاہ نے کہا یہ فارمولا کیا ہے.سیزا نے کہا آپ پہلے دن پہلے خانے میں چاول کا ایک دانہ رکھ کر دے دیں دوسرے دن دوسرے خانے میں دو گنا اورتیسرے دن تیسرے خانے میں دوسرے خانے کے دو گنا چاول ڈال کر دے دیں.اور اسی طرح چاول کی تعداد کو ہر خانے میں پچھلے خانے سے دوگنا کرتے جائیں یہاں تک کہ 64 خانے پورے ہو جائیں.

بادشاہ نے اس بیوقوفانہ مطالبے پر قہقہ لگایا اور شرط منظور کر لی.اور اس شرط سے وہ گیم شروع ہوئی جس سے آج کے دور میں مائیکروسافٹ جیسی کمپنی نے جنم لیا.یہ بظاہر ایک آسان کام لگتا ہے.لیکن یہ دنیا کامشکل ترین معمہ تھا جو آج 3500 سال گزرنے کا باوجود شطرنج کے64 خانوں کو چاولوں سے بھر نا ممکن نہیں.

بادشاہ نے پہلے دن 1چاول کا ایک دانہ شطرنج کے پہلے خانے میں رکھ کر سیزر کودیا سیزر نے لیا اور چلا گیا دوسرے دن بادشاہ نے دوسرے خانے میں دو دانے رکھ کر سیزر کو دئیے اور تیسرے دن تیسرے خانے میں چاول کی تعداد چار ہو گئی. اور چوتھے روز چاول کی تعداد آٹھ ہو گئی.پانچویں دن سولہ اور چھٹے دن تعداد بتیس ہو گئی ساتویں دن 64 اورآٹھویں دن128 ہوگئی. یعنی شطرنج کی پہلی رو کے آخری خانے میں چاولوں کی تعداد 128 ہو گئی. نویں دن ان کی تعداد 256 دسویں دن 528 اور گیارہویں دن 1024 ہو گئی. اور بارہویں دن یہ 2048 ہوگئی.تیرہویں دن یہ تعداد 4096 ہو گئی.اور چودہویں دن یہ تعداد8192ہو گئی.پندرھویں دن یہ تعداد 16384 اور سولہویں دن 32768 ہو گئی. اور یہاں پہنچ کر شرنج کی دو قطاریں مکمل ہو گئیں. اور بادشاہ کو تھوڑا تھوڑا اندازہ ہو گیا کہ وہ مشکل میں پھنس گیا ہے.کیونکہ وہ خود اور اس کے سارے مشیر سارا دن بیٹھ کر چاول گنتے رہتےتھے.

شطرنج کی تیسری قطار کے آخر تک پہنچتے چاولوں کی تعداد 80 لاکھ تک پہنچ گئی.اور بادشاہ کو یہ چاول میدان تک لانے اور سیزاکو دینے کے لیے درجنوں لوگوں کی ضرورت پڑگئی.  جب شطرنج کی تیسری رو کا تیتسواں خانہ شروع ہوا تو پورے ملک میں چاول ختم ہو گئے.بادشاہ حیران رہ گیا . اس نے اسی وقت ریاضی دان منگوائے اور ان سے پوچھا شطرنج کے 64 خانوں کے لئے کتنے چاول درکار ہوں گے.اور اس کے لیے کتنے دن چاہئیں.

ریاضی دان کئی دنوں تک بیٹھے رہے مگر وہ قت اور چاولوں کا اندازہ نہیں لگا سکے آخرکار بادشاہ نے تنگ آکر اس سیزا کا گردن اڑانے کا حکم دے دیا..

بعد میں یہ اندازہ ساڑھے تین ہزار سال بعد بل گیٹس نے لگایا تھا. بل گیٹس کا خیال ہے کہ اگر ایک ساتھ 19 زیرو لگائیں تو شطرنج کے 64 خانوں میں اتنے چاول آسکتے ہیں.بل گیٹس نے کہا اگر ہم ایک بوری میں ایک ارب چاول بھریں تو ہمیں 18 ارب بوریاں درکار ہوگیں.اور ان چاولوں کو گننے اور شطرنج پر رکھنے اور اٹھانے کے لئے دیڑھ ارب سال چاہیئں..
Print Friendly and PDF

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Post Add 1

Post Add 2