پھلوں کےمتعلق انتہائی عجیب و غریب معلومات
پھلوں کی طبعی خصوصیات
- سیب دل کی حفاظت کرتا ہے اور خون کو جمنے نہیں دیتا۔
 - امرود پیٹ کو صاف کرتا ہے۔
 - کیلا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور بلڈ پریشر نہیں ہونے دیتا۔
 - گاجر بینائی کے لئے مفید ہے اورکینسر سے بچاتی ہے۔
 - لیموں بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے اور جلد کو صاف رکھتا ہے۔
 - آم یاد داشت کو بہتر بناتا ہے۔           
 - انگور گردے کی پتھری میں فائدہ مند ہے۔
 - مالٹا جسم کے امیون سسٹم کو مضبوط بناتا ہے۔           
 - آڑو ہاضمے کی کمزوری کو دور کرتا ہے نیز Heart  Attack  اور کینسر کو روکتا ہے۔
 - ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دیتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
      
    
  
 
 
 
      
    
 
ایک تبصرہ شائع کریں