Header Add

طبی معلومات

Print Friendly and PDF


طبی معلومات


طبی معلومات
امرود پیٹ کو صاف کرتا ہے۔
انگور گردے کی پتھری میں فائدہ مند ہے۔
آڑوہارٹ اٹیک کو روکتا ہے اور ہاضمے کو بہتر کرتا ہے۔
آم یاداشت کو اچھا کرتا ہے۔
آنکھ کا دُکھنا اندھے پن سے محفوظ رکھتا ہے۔
چھینک کو روکنے کی کوشش کرنے سے گردن یاں دماغ میں خون کی شریان پھٹ سکتی ہے جس سے انسان کی   موت واقع ہوسکتی ہے۔
زکام انسان کو جنون سے محفوظ رکھتا ہے۔
سیب دل کی حفاظت کرتا ہے اور خون کو جمنے نہیں دیتا۔
صبح اُٹھتے پانی پینے سے اندورنی اعضاء متحرک ہوجاتے ہے۔ نہانے کے فوراً بعدآدھا گلاس پانی پینے سے انسان بلڈپریشرسے محفوظ ہوتا ہے۔کھانے سے آدھہ گھنٹہ پہلے پانی پینے سے ہاضمہ بہترہوتاہے۔ سونے  سے پہلے آدھا گلاس پانی پینے سے انسان ہارٹ اٹیک سے محفوظ ہاتا ہے۔
غم کے شکار ہوں تو کھیر کھا لیا کریں۔
کھانسی کا ہونا فالج سے بچاتا ہے۔
کھانے سے پہلے نمک چکھنے سے آدمی تیس بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
کلونجی میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے۔
کیلا ہڈی مضبوط کرتا ہے اوربلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے۔
گاجرآنکھوں کی بینائی بڑھاتی ہے اور کینسر نہیں ہونے دیتی۔
لیموں بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے اور جلد کو صاف کرتا ہے۔
مالٹا جسم کے امیون سسٹم کو مضبوط بناتا ہے اور بے خوابی روکتا ہے۔
ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دیتا ہے۔
ناشتے میں کھجور کے استعمال سے آدمی اندر کے کیڑوں سے محفوظ رہتا ہے۔


    Print Friendly and PDF

    Post a Comment

    أحدث أقدم

    Post Add 1

    Post Add 2